: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ اب
انتظامی امور پر توجہ کرتے ہوئے کسانوں کے قرضہ جات کو معاف کرنے کے لئے آج
بینکرس کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں وہ ایک
لاکھ
کے اندر کسانوں کے قرضہ جات کی معافی کے لئے بینکرس کے ساتھ بات چیت
کرینگے۔ اور اس اسکیم کو رو بعمل لانے کے لئے امکانات کا جائزہ لینگے۔ اس
اجلاس میں وزیر اعلی کے ساتھ سرکاری چیف سکرٹری راجیو شرما بھی شرکت
کرینگے۔